جمیل احمد

جمیل احمد

میرا نام جمیل احمد سومرو ہے۔ میں VLG ملتان ڈسٹرکٹ کا ضلعی صدر ہوں۔ میرا VLG کو جواٸن کرنے کا مقصد انسانیت کی خدمت کرنا ہے۔ایسے لوگ جو اپنے حقوق کے حصول سے ناواقف ہیں ہم ہر وقت ان سے تعاون کیلئے ہمہ تن گوش ہیں۔ VLG ایک بہترین پلیٹ فارم ہے۔