VLC- the most trusted platform!


VOLUNTEERS LEADING GOVERNANCE Community. Service. Impact.
Youth
Youth Our greatest national asset is our youth....
Preamble
In times when there is no elected government attaining insight ...
Mission
Empowering the public for active community engagement...
Vision
A future where empowered citizens, especially the youth...
What People Say ?
وی ایل جی کے بانی اور سابق نگران صوبائی وزیر پنجاب ابراہیم حسن مراد کا یہ ویژن ہے کہ نوجوان اپنے معاشرے کی بہتری کے لیے کام کریں ، علاقے میں پیدا ہونے والے مسائل کو حل کروانے کے لیے اپنا کردار ادا کریں ،
اپنے اضلاع کے مسائل کو سرکاری اداروں سے حل کروانے میں لوگوں کی مدد کریں
محمد ثقلین ڈوگر ، ضلعی صدر/ ایڈمن وی ایل جی ، وہاڑی
محمد ثقلین ڈوگر
ضلعی صدر/ ایڈمن وی ایل جی ، وہاڑی
Honoured to be part of the Punjab's youth leader s platform for good governance. A very good initiative taken by young caretaker Minister Ibrahim Hassan Murad, his vision to guide/supervise youth of Pakistan in boosting the public Welfare efficiency by playing their part in field and in planning.

Muhammad Junaid Gul
President Rawalpindi District
میرا نام جمیل احمد سومرو ہے۔ میں VLG ملتان ڈسٹرکٹ کا ضلعی صدر ہوں۔ میرا VLG کو جواٸن کرنے کا مقصد انسانیت کی خدمت کرنا ہے۔ایسے لوگ جو اپنے حقوق کے حصول سے ناواقف ہیں ہم ہر وقت ان سے تعاون کیلئے ہمہ تن گوش ہیں۔ VLG ایک بہترین پلیٹ فارم ہے۔

جمیل احمد
ضلعی صدر
میں ایک سماجی ورکر ہوں۔ میں بہت سی آرگنائزیشن کے ساتھ رضاکارانہ خدمات دے رہا ہوں۔ جب میں نے وی ایل جی کو جوائن کیا تو میں نے اس پلیٹ فارم سے ضلعی سطح پر انتظامیہ کے ساتھ کولیبرٹ کر کے سماجی مسائل کو حل کرنے میں ایک وی ایل جی ممبر کے طور پر اپنا کردار ادا کیا جس میں تعلیم، صحت، میونسپل سروسز، جیسی خدمات شامل ہیں۔ 25 مارچ 2024 کو مجھے سماجی خدمات کے اعزاز پر پاکستان سپر لیگ میں ہمارے ہیروز ایوارڈ سے نوازا گیا مجھے فخر ہے کہ میں نے وہاں وی ایل جی کو ریپریزینٹ کیا۔ میرا نوجوانوں کے لیے یہی پیغام ہے کہ آپ زندگی کے کسی بھی شعبہ سے وابستہ ہیں آئیں اس پلیٹ فارم کو جوائن کریں اور ایک مثبت تبدیلی کا حصہ بنیں

میاں عمیر شریف
ضلعی صدر وی ایل جی خانیوال